پاکستان مسلم لیگ کے طارق بشیر کے کاغذات نامزدگی منظور

69

لاہور (نمائندہ جسارت) پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی سیکرٹری جنرل و سابق ایم این اے طارق بشیر چیمہ کے کاغذات نامزدگی بہاولپور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 171 اور مونس الٰہی کے حلقہ این اے 172 سے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ