پروفیسر حافظ محمد سعید نماز عید الفطر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پڑھائیں گے

89

لاہور (نمائندہ جسارت) امیر جماعت الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نماز عید الفطر قذافی سٹیڈیم لاہور میں پڑھائیں گے۔ نماز عید ٹھیک6:15 بجے ادا کی جائے گی۔ جماعت الدعوۃ کی طرف سے عید الفطر کے اجتماع کے حوالغ سے وسیع پیمانے پر انتظامات کیے گئے ہیں۔ خواتین کے لیے پردہ کے الگ انتظامات ہوں گے۔ حافظ محمد سعید خطبہ عید میں کشمیراورفلسطین سمیت دنیا کے دیگر خطوں کی تازہ ترین صورتحال کے علاوہ بیرونی قوتوں کی اسلام وپاکستان کے خلاف سازشوں کے موضوع پرمفصل خطاب کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ