مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی کا اظہار تعزیت

52

حیدرآباد (نمائندہ جسارت) مہران یونیورسٹی آف انجینئر نگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے کیمیکل انجینئر نگ شعبہ کے (16 – بیچ ) کے طالب علم ارسلان مصطفی سولنگی کے انتقال پر مہران یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد اسلم عقیلی و دیگر نے دکھ کا اظہار کیا. یاد رہے کہ ارسلام مصطفی برین ٹیومر ہونے کی وجہ سے کافی عرصے تک زیر علاج تھا. اس کے بہتر علاج کے لئے مہران یونیورسٹی کے طلبہ اور سندھ کی سول سوسائٹی کی جانب سے چندا مہم بھی شروع کی گئی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ