امیر جماعت اسلامی سکھر شہر زبیر حفیظ شیخ نے مستحقین میں راشن تقسیم کیا

49

سکھر (نمائندہ جسارت)امیر جماعت اسلامی سکھر شہرزبیر حفیظ شیخ ، نائب صدر جے آئی یوتھ ضلع سکھر عبدالمالک تنیو نے سکھر میں اور الخدمت فاؤنڈیشن سکھر کی ٹیم کے ہمراہ حلقہ پی ایس 24 سکھر میں مستحق خواتین اور بچوں میں راشن تقسیم کیا ۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ