***۔۔۔۔۔۔حیدرآباد میں عیدالفطر کی نماز کے اوقات کار ۔۔۔۔۔۔***

50

حیدرآباد (نمائندہ جسارت)جمعیت علماء پاکستان کے صدرملی یکجہتی کونسل اور نظام مصطفےٰ محاذ کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر لبرٹی چوک پرعیدالفطر کی نمازٹھیک 8:30بجے ادا کریں گیجبکہ علامہ صاحبزادہ فائز محمود الازھری جامع مسجد بلال مزار شریف حضرت مفتی محمد محمود الوری 8:30بجے ،علامہ صاحبزادہ عزیر محمود الازھری بلال عید گاہ امانی شاہ کالونی لطیف آباد نمبر11میں8:15بجیعلامہ حافظ محمد رضوان نقشبندی ،نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ میں 8:00بجے،قاری نیازاحمد نقشبندی،باغ مدینہ لیاقت کالونی8:00بجے،ابو الشرف مفتی محمد عمر خلجی قادری،جامع غوثیہ مسجد اقبال آباد8:45بجے ،مولانا ایاز محمود رضوی،لیاقت کالونی گراونڈ7:00بجے، حافظ اشفاق حسین قادری،مدینہ چاند مسجد لیاقت کالونی6:30بجے،قاری طلعت محمود ، جامع اقصی مسجد لطیف آبادنمبر 11 میں 8:00 بجے،قاری معین الدین ،محمدی مسجد لیطف آباد پونے دس7:45بجے،قاری عبدالرشید اعوان محبوب گراؤنڈ لطیف آباد8:15بجے،جلالی مسجد لطیف آباد قاری اظہر7:45بجے ، قاری محمد اعظم ،صدیق اکبر خداحافظ بورڈلطیف آباد8:00بجے،قاری کمال الدین جامع مسجد ملت اسلامیہ اسلام آباد چوک8:00بجے ،جامع گلشن حامد علی مسجدمیں حافظ محمد رمضان 8:15بجے ، مفتی نعمت اللہ نقشبندی عید گاہ پریٹ آباد 9:00بجے، علامہ محبوب احمد قادری جامع مسجد سابقہ بکرا منڈی میں8:45بجے، علامہ رجب علی سکندری الازھری عید گاہ رانی باغ میں 8:30بجے ،ابو الشرف مفتی محمد عمر خلجی قادری،جامع غوثیہ مسجد اقبال آباد8:45بجے ، علامہ محمد طاہر الطاہری جامع مسجد سید نا عبدالقادر نقشبندی المعروف بابا تولڑے والے میں 9:00 بجے، مولانا محمد جمن،جامع مسجد باغ جنت پنجابیہ،8:30بجے ، قاری اللہ بخش سعیدی ،حافظ محمد اکبر رزاق مسجد رحمان ٹاؤن7:30بجے ،محمدی مسجد دارالسلام میں 8:30 بجے ، قاری محمد اعظم ،صدیق اکبر خداحافظ بورڈلطیف آباد 7:30 بجے ،حافظ غلام سرور،بخاری جامع مسجد، 7:30بجے،علامہ مقبول حسین اختر القادری جامع مسجد بلال گوشالہ میں8:30 بجے ،علامہ قاری محمد یعقوب ہمایوں مسجد الفضل ٹاؤن پھلیلی 8:30بجے،علامہ سید عبدالغنی شاہ مدینہ مسجد رشی گھاٹ میں 8:45بجے، عید الفطر کی نماز ادا کریں گے* حیدرآباد کی مختلف مساجد میں عید الفطر کی نماز کے اوقات یہ ہونگے جامع مسجد پرانی وحدت کالونی، گول بلڈنگ ہائی اسکول، المصطفی مسجد، اولڈ کیمپس، حنفی مسجد ٹاور مارکیٹ، اللہ والی مسجد فرید پلازہ لیاقت کالونی، نمائے نماز یوسف حیدر چوک، فیضان میلاد صرافہ بازار، نگاہ مدینہ مسجد کپڑا مارکیٹ، صدیق اکبر مسجد پریٹ آباد پر صبح 6.00بجے ڈنل شاہ چوک،کوہ نور چوک، فقیر کا پڑ چوک، شیخ عمرعمران مسجد میں سوا چھ بجے، بسم اللہ مسجد لطیف آباد نمبر7، فاروقیہ جامع مسجد یونٹ نمبر 7جامعہ بلال کوہسار فیز ون، عرفانی مسجد یونٹ نمبر10، عائشہ مسجد یونٹ نمبر6افضال گراؤنڈ یونٹ نمبر10جامعہ مدینہ رحمانیہ ہیر آباد، جامعہ مسجد عائشہ صدیقہ نو رانی بستی پر 6.45قرطبہ مسجد یونٹ نمبر6، مظاہرالعلوم مسجد اسکاؤٹ گراؤنڈ یونٹ نمبر9، رحمانیہ مسجد یونٹ نمبر5،امیر معاویہ مسجد یونٹ نمبر5،ہاشمی جامعہ مسجد سائٹ ایریا،جامعہ بیت المکرم ہوسڑی 7.15 پر ، مسجد فیضان اولیاگلشن حالی،مبارک مسجد صدیق پلازہ نمبر8 بلال مسجد ڈیفنس،جامعہ عریب عباس بھائی ٹاؤن،مسجد جمعہ خان بھائی پاس ایوب ہوٹل ،فیضان مدینہ حیدرآباد، فیضان مدینہ لطیف آباد نمبر 4 ، سلطانی مسجد تلک چاڑی،سرفراز بابا مسجد پرساڑھے 7بجے جبکہ محمدی مسجد یونٹ نمبر10، نورانی مسجد لیاقت کالونی،مدنی مسجد گلشن سبحان حالی روڈ،جامعہ مسجد صدیق اکبر گلشن زیل پاک،جامعہ مسجد عثمان ہالا ناکہ، احمد رضا مسجد کالی موری پر پونے آٹھ بجے ،نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ، اکبری مسجد یونٹ نمبر8، مارکیٹ ٹاور مسجد،امام بارگاہ عابدیہ یونٹ نمبر11،مسجد خضراء انڈس گلاس روڈ،جامعہ اقصی قاسم آباد،ہری مسجد ریشم بازار،جامعہ الاآختر نارا جیل،لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامعہ مسجد،جامعہ مسجد فروٹ مارکیٹ، فیضان مدینہ ملت آباد پٹھان کالونی،جامعہ سرفراز گلی نمبر1، جامعہ حسینی ٹنڈو ولی محمدپر عید کی نماز ٹھیک 8بجے ادا کی جائے گی جبکہ بلال عید گاہ امانی شاہ کالونی، پرانی عید گاہ صدر، دو قبر پکا قلعہ پر8.15پر اورلبرٹی چوک سول اسپتال،جامعہ بلال مسجد مرزامفتی علامہ محمودالوری، مائی خیری مسجد فقیر کا پڑ،جامعہ مسجد شاہ عبدالطیف بھٹائی ٹاؤن قاسم آباد،مدنی مسجد ہیر آباد، جیلانی مسجد مکی شاہ،پکا قلعہ گراؤنڈ، محمد ی مسجد پکا قلعہ پر ساڑھے 8بجے جبکہ جامعہ غوثیہ اقبال آباد میں پونے نو بجے اورمسجد معراج مصطفی بچاؤ بند روڈ حسین آباد،جامعہ رحمانیہ گؤ شالہ،سلاؤٹ جامعہ مسجدنزد ٹاور مارکیٹ، جامع مسجد نور شمع رشی گھاٹ،فیضان مدینہ کوٹری، مدینہ مسجد سرئے گھاٹ،اکبری مسجد پکا قلعہ پر 9.00بجے،فیضان سنت جامعہ مسجد یونٹ نمبر8میں ساڑھے نو بجے او ر جامعہ اسحاقی ہوم اسٹیڈ ہال،زم زم مسجد پنجرہ پول،جامعہ قمر کچا قلعہ میں عید کی نماز 10بجے صبح ادا کی جائے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں