انسانیت کے تمام مسائل کاحل قرآن میں موجودہے،عطیہ نثار

37

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ضلع شرقی حلقہ خواتین سوسائٹی زون میں تکمیل دورہ قرآن کے سلسلے تذکیر ودعا کے اہم موقع پر ناظمہ صوبہ سندھ جماعت اسلامی عطیہ نثار نے خطاب کرتے ہوئے کہاآج بھی ہمارے تمام مسائل کا حل قرآن میں موجود ہے اور دنیا اور آخرت کے لیے رہنمائی موجود ہے،انہوں نے قرآن میں دی گئی مختلف مثالوں سے دیگر امتوں کااحکام الٰہی کے ساتھ رویوں کا تقابلی جائزہ بھی پیش کیا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ