بیڈمنٹن کوچ مطاہر سہیل کا اولیمپئن منصور احمد کی وفات پر اظہار تعزیت 

35

اسلام آباد(جسارت نیوز) ڈسٹرکٹ بیڈمنٹن راولپنڈی کے کوچ مطاہر سہیل نے اولیمپئن منصور احمد کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے، انہوں نے کہا کہ منصور احمد نے ہاکی کے گول کیپنگ کے شعبے ہو بہتر بنانے کیلئے بھر پور کوشش کی لیکن ملک میں ہاکی کے فروغ کے لئے ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ