زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی واقع ہوگئی

94

کراچی( اسٹاف رپورٹر)اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے میں بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی پر زرمبادلہ کے ذخائر میں 36 کروڑ 40 لاکھ ڈالرز کی کمی آگئی ہے اور مرکزی بینک کے ذخائر 10 ارب 80 کروڑ ڈالر رہ گئے۔اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 14 کروڑ ڈالر اضافے سے 6 ارب 27 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ