رمضان المبارک میں ایف بی  آر ہیلپ لائن کے اوقات کار

37

کراچی( اسٹاف رپورٹر)رمضان المبارک کے دوران فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) میں ہیلپ لائن کے اوقات پیرتاجمعرات صبح7بجے سے شام سات بجے تک رہیں گے۔ ایف بی آر کے اعلامیے کے مطابق جمعہ کو ٹیکس دہندگان کو ہیلپ لائن کی سہولت صبح8بجے سے شام6بجے تک دستیاب ہوگی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ