بینک الفلاح : افغانستان میں آپریشنز کی عزیزی بینک کو منتقلی کے لیے معاہدہ 

81

کراچی(اسٹاف رپورٹر) بینک الفلاح لمیٹڈ نے افغانستان میں اپنے آپریشنز کی منتقلی کے لیے افغانستان کے صف اول کے بینکاری ادارے عزیزی بینک کے ساتھ ایک معاہدہ کرلیا ہے ۔ بینک الفلاح کے افغانستان آپریشنز کے اثاثہ جات کی مجموعی مالیت 31مارچ 2018تک 15.3ارب افغانی تھی، اس منتقلی سے بینک الفلاح افغانستان کے ملازمین اور ریٹیل شاخیں بھی عزیزی بینک کا حصہ بن جائیں

Print Friendly, PDF & Email
حصہ