پی ایم ای ایکس کموڈٹی انڈیکس  3,454 کی سطح پر بند

51

کراچی (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) میں کموڈٹی انڈیکس 3,454 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.993 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 10,540 رہی۔ سب سے زیادہ سودے ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت 1.801 بلین روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 1.406 بلین روپے، کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 924.583 ملین روپے رہی۔
، چاندی کے سودوں کی مالیت313.493 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 215.758 ملین روپے رہی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ