انویسٹٖمنٹ کلائمیٹ ریفارم یونٹ محکمہ پلاننگ کے زیر اہتمام سیمینار

53

لاہور(اے پی پی ) انویسٹمنٹ کلائمیٹ ریفارم یونٹ محکمہ پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام ’’سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول کی یقینی فراہمی وپنجاب کے لیے سرمایہ کاری کے اصلاحاتی ایجنڈے کی ترتیب ‘‘ کے حوالے سے سیمینار مقامی ہوٹل لاہور میں منعقد ہوا۔ سیمینار کی صدارت صوبائی وزیر انڈسٹریز شیخ علاؤ الدین نے کی جبکہ چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ پنجاب محمد جہانزیب سمیت دیگر افراد بھی شریک تھے۔
خان سمیت کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک گروپ پاچا موٹو ایلا گون ، فرید احمد خان چیف ایگزیکٹو آفیسر حبیب بینک لمیٹڈ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ورکس اینڈ کمیونیکیشن میاں محمد مشتاق، مینیجنگ ڈائریکٹر انویسٹمنٹ کلائمیٹ ریفارم یونٹ پی اینڈ ڈی ملیحہ بنگش، ممبرز پی اینڈ ڈی بورڈ ، سینئر افسران صوبائی محکمہ جات، میڈیا اور دیگر متعلقہ افراد شریک ہوئے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ