ڈاکٹرمعراج الہدیٰ صدیقی آج لانڈھی  میں اجتماع جمعہ سے خطاب کریں گے

37

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی آج لانڈھی میں خطبہ جمعہ اور افطار پارٹی سے خطاب کریں گے۔امیر جماعت اسلامی صوبہ سندھ ڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی آج بروز جمعہ مسجد قریشاں لانڈھی چراغ ہوٹل ایک بجے دن خطبہ جمعہ اور بعد نمازعصر لانڈھی 2سی ایریا نزد باغ والا اسکول عوامی دعوت افطار پارٹی سے خطاب کریں گے۔امیر زون لانڈھی غربی زون محمد شفیق نے تمام کارکنان و عوام الناس سے بھرپور طریقے سے ان پروگراموں میں شرکت کی درخواست کی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ