رضوان علی کے والد کے لیے دعائے صحت کی اپیل

38

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نیشنل لیبرفیڈریشن کراچی کے رہنمااورK.I.C.T لیبریونین CBA کے جنرل سیکرٹری رضوان علی کے والد علی زمان شدیدعلیل ہیں۔ایس آئی یوٹی میں اُن کا گردے کاآپریشن ہواہے۔رضوان علی نے تمام احباب سے اپنے والد کی جلد صحت یابی کی درخواست کی ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں