ضلع بن قاسم میں آج بعد نماز  جمعہ احتجاجی مظاہرے ہوں گے

29

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی ضلع بن قاسم کے تحت آج بروز جمعہ بعد نماز جمعہ مساجد کے باہر مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی و نہتے فلسطینیوں کی شہادتوں پر احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ یہ مظاہرے قیوم آباد ،مسجد یوسف پی اینڈ ٹی سوسائٹی، مسجد رحمت اللہ والا ٹاؤن،مسجد جمیل 33ڈی،مسجد طیبہ زمان ٹاؤن،مسجد قریشاں چراغ ہوٹل،دارالعلوم کورنگی، مسجد نور 36بی،بسم اللہ مسجد بلال کالونی،مسجد سلمان شاہ لطیف ٹاؤن،مسجد قبا گلشن حدید ودیگر علاقوں میں ہوں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں