کراچی میں امن کے قیام کے لیے رینجرزکا کرداراہم ہے،ڈاکٹرشجاع صغیر

40

کراچی (پ ر)سربراہ تحریک ابن آدم ڈاکٹرشجاع خان صغیر نے سفیرامن کلیم شہر یارکی پیس واک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاہے کہ میجرجنرل محمدسعید ایک سچے اورمحب وطن فوجی ہیں، کراچی میں امن وامان کی صورت حال بہتر بنانے میں پاکستان رینجرز کااہم کردارہے۔طارق روڈکی تاجربرادری کے زیراہتمام تقریب کے مہمان خصوصی ڈی جی رینجرز میجرجنرل محمدسعید تھے۔اس
موقع پر معروف تاجررہنما اسلم بھٹی،شعیب خان جی،ڈاکٹرصہباعلوی، ڈاکٹر رشید ویانی، ڈاکٹرنازیہ اعظم اور راحیلہ بھٹی بھی موجود تھیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں