عباسی شہید اسپتال کے ملازمین کی تنخواہ اداکی جائے،لیبرفیڈریشن

34

کراچی (اسٹاف رپورٹر)عباسی شہید اسپتال کے ملازمین کو تنخواہو ں کی ادائیگی نہ ہونے پر صدر لیبر فیڈریشن توقیر احمد نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ رمضان کے بابرکت مہینے میں تنخواہوں کی ادائیگی نہ ہونا سراسر ظلم ہے اگر فی الفور تنخواہیں ادا نہ کی گئیں تو پی ایس پی لیبر فیڈریشن عبا سی اسپتال میں میئر کراچی اور انتظامیہ کے خلاف ایک بڑا احتجاج کرے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں