کل کراچی مقابلہ نعت آج ہوگا

25

کراچی (پ ر)محبا ن بھوپال فورم اور تنظیم فلاح خواتین کے زیر اہتما م کل کراچی مقابلہ نعت آج شام 4بجے النسا کلب گلشن اقبال نزد گلشن چورنگی میں منعقد ہوگا ۔ تقریب میں کالج ، یونیورسٹی ، ہائر اسکول، مدارس کے طلبہ اور عام شہری شرکت کرسکتے ہیں ۔ معروفنعت خواں ثناعلی ،معین فرید ، زبیر احمد اورآصف الیاس پروگرام میں منصف ہوں گے ، جب کہ 15 سے 25سال کے نوجوان اس مقابلے میں حصہ لیں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ