سیکورٹی کی فراہمی سے متعلق بلاول زرداری کی درخواست کی سماعت

58

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائیکورٹ نے سیکورٹی کی فراہمی سے متعلق چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول زرداری کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت عظمیٰ کے وی آئی پی شخصیات
کے حوالے سے چیف جسٹس کے حکم نامے کی کاپی طلب کرلی ۔جمعرات کو چیف جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سر براہی میں 2رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی ۔درخواست گزار نے اپنے وکیل کے توسط سے موقف اختیار کیا ہے کہ ان کی جان کو شدید خطرات لاحق ہیں ، انہیں سیکورٹی فراہم کی جائے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں