القرآن

83

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

(بیٹی پیدا ہونے پر) لوگوں سے چھپتا پھرتا ہے کہ اس بری خبر کے بعد کیا کسی کو منہ دکھائے۔ سوچتا ہے کہ ذلت کے ساتھ بیٹی کو لیے رہے یا مٹی میں دبا دے؟۔ دیکھو کیسے برے حکم ہیں جو یہ خدا کے بارے میں لگاتے ہیں ۔ بری صفات سے متصف کیے جانے کے لائق تو وہ لوگ ہیں جو آخرت کا یقین نہیں رکھتے۔
(النحل: 59-60)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں