ٓٓٓؒ القرآن

133

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اللہ وہی تو ہے جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا اور آسمان سے پانی برسایا، پھر اس کے ذریعہ سے تمہاری رزق رسانی کے لیے طرح طرح کے پھل پیدا کیے۔ جس نے کشتی کو تمہارے لیے مسخر کیا کہ سمندر میں اس کے حکم سے چلے اور دریاؤں کو تمہارے لیے مسخر کیا۔
(ابراہیم: 32)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ