بغاوت کے مقدمے گرفتار  2 ترک صحاف ضمانت پر رہا

131
انقرہ: ترک عدالت کے فیصلے کے بعد ضمانت پر رہا کیے جانے والے صحافی اپنے ساتھیوں سے مل رہے ہیں
انقرہ: ترک عدالت کے فیصلے کے بعد ضمانت پر رہا کیے جانے والے صحافی اپنے ساتھیوں سے مل رہے ہیں

انقرہ(انٹر نیشنل ڈیسک)ترکی کی ایک عدالت نے بغاوت کے مقدمے میں گرفتار 2صحافیوں کو ضمانت پر رہا کردیا۔خبررساں ادارے کے مطابق رہائی پانے والوں میں جمہوریت اخبار کے مدیر اعلیٰ مراد سبنجو اور صحافی احمد سک شامل ہیں۔دونوں صحافیوں پر صدر اردوان کے خلاف بغاوت میں ملوث ہونے کا الزام ہے ۔دوسری جانب اخبار کا کہنا ہے کہ ان کے چیف ایگزیکٹو کو آیندہ سماعت تک حراست میں رکھنے کا حکم دیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ