جنوبی کوریا کے وفد کی  شمالی کوریا میں شاندار ضیافت

48
سیؤل: جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس سربراہ اور قومی سلامتی کے مشیر کا پیانگ یانگ روانہ ہونے سے قبل گروپ فوٹو
سیؤل: جنوبی کوریا کے انٹیلی جنس سربراہ اور قومی سلامتی کے مشیر کا پیانگ یانگ روانہ ہونے سے قبل گروپ فوٹو

پیانگ یانگ(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی کوریا کا 2 افراد پر مشتمل وفد شمالی کوریا پہنچ گیا ،جہاں صدر کم جونگ ان کی جانب سے ان کی شاندار ضیافت کی گئی۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سیؤل حکومت کی جانب سے بھیجے گئے وفد میں انٹیلی جنس کے سربراہ شو ہن اور قومی سلامتی کے مشیر چنگ ای یونگ شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ