آرمی چیف جنرل باجوہ 2 روزہ  دورے پر بلوچستان پہنچ گئے 

216
گوادر: پاک فوج کے سربراہ قمر باجوہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور متحدہ عرب امارات کے سفیر پانی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں
گوادر: پاک فوج کے سربراہ قمر باجوہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو اور متحدہ عرب امارات کے سفیر پانی کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد دعا مانگ رہے ہیں

کوئٹہ(صباح نیوز)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ 2 روزہ دورے پر بلوچستان پہنچ گئے ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف گوادر اور تربت میں سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔آرمی چیف خوشحال بلوچستان کے تحت ترقیاتی کاموں کا بھی جائزہ لیں گے۔پاک فوج کے شعبہ
تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف دورے کے دوران مقامی عمائدین سے بھی ملاقات کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ