ٓاسمارٹ شناختی کارڈ بنوا نے پر پا بندی

351

کراچی (اسٹا ف رپورٹر )نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹر یشن اتھارٹی( نادرا) نے نئے اسمارٹ کارڈ کے اجراء پر پابندی عائد کر دی ہے۔ نادرا زارئع کے مطابق نئے ا سمارٹ کارڈ کے اجراء پر ایک ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

یہ فیصلہ تکنیکی وجوہات کی بنیاد پر کیا گیاہے۔ پابندی 31 مارچ تک کیلئے لگائی گئی ہے۔نادرا کی جانب سے نئے اسمارٹ کارڈ کے اجراء پر پابندی کا سرکلر جاری کر دیا گیاہے۔

Print Friendly, PDF & Email