انتخاب 

56

’’نیکی ہو یا بدی‘ دونوں کی ترقی میں اجتماعی نفسیات کو غیر معمولی دخل حاصل ہے۔ جماعت مل کر بدی کررہی ہو تو فحش‘ بے حیائی اور بدکاری کے جذبات ابل پڑتے ہیں اور جماعت مل کر نیکی کررہی ہو تو پاکیزہ خیالات اور نیک جذبات کا سیلاب آجاتا ہے جس میں بد بھی نیک بن جاتے ہیں‘ خواہ تھوڑی دیر کے لیے سہی۔‘‘
(سیدابوالاعلیٰ مودودیؒ )

Print Friendly, PDF & Email
حصہ