۔۔۔زندہ قومیں۔۔۔علامہ اقبالؒ 

129

نشاں یہی ہے زمانے میں زندہ قوموں کا
کہ صبح و شام بدلتی ہیں ان کی تقدیریں

کمال صدق و مروت ہے زندگی ان کی
معاف کرتی ہے فطرت بھی ان کی تقصیریں

Print Friendly, PDF & Email
حصہ