بلغاریا میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کی کانفرنس

26
صوفیہ: یورپی یونین کے وزرائے خارجہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں
صوفیہ: یورپی یونین کے وزرائے خارجہ مختلف امور پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں

صوفیہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بلغاریا میں2روزہ کانفرنس کا آغاز ہوگیا،جس میں یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے کئی اہم علاقائی اور بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ان مذاکرات میں مغربی بلقان کے علاقے میں یونین کی نئی رکن ریاستوں کے علاوہ شام اور شمالی کوریا کے موضوعات بھی زیر بحث لائے جائیں گے۔یہ کانفرنس ایک ایسے وقت پر شروع ہو رہی ہے، جب یورپی رہنماؤں نے مغربی بلقان کے 6ممالک کواتحاد کا حصہ بنانے کی نئی حکمت عملی ترتیب دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ