چیف سیکورٹی افسرپی ڈی اے اوردیگر ملزمان کیخلاف تحقیقات کی منظوری

40

پشاور (اے پی پی) قومی احتساب بیورو خیبر پختونخوا کے ریجنل بورڈ نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکورٹی افسر پشاور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے ) میجر (ر) سید خالد امین شاہ اور دوسرے ملزمان کے
خلاف بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کی تحقیقات کی منظوری دے دی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ