فیصل آباد‘ ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے کے معاملے کا معائنہ 

64

فیصل آباد (آن لائن) ٹرائی روم میں خفیہ کیمرے کے معاملے کی انسپکشن کے لیے5 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق کمیٹی میں اسسٹنٹ کمشنرسٹی، سسٹم نیٹ ورک اینالسٹ، سول ڈیفنس آفیسر، سرکل ڈی ایس پی اور میونسپل کارپوریشن،
ضلع کونسل و میونسپل کمیٹیز کے متعلقہ انفورسمنٹ انسپکٹر شامل ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ