الیکشن کمیشن نے لودھراں انتخاب کے لیے انتظامات مکمل کرلیے 

71

اسلام آباد(آن لائن) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے154لودھراں میں 12فروری کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے انتظامات مکمل کرلیے ہیں، ضمنی انتخابات کے دوران تمام پولنگ اسٹیشنوں پر فوج تعینات رہے گی جبکہ الیکشن کمیشن اور الیکشن کی نگرانی کرنے والی تنظیموں کی مانیٹرنگ ٹیمیں نگرانی کر یں گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ