صوبے میں میر ٹ کے منافی 25ہزار بھرتیاں کی گئیں،وزیر اعلیٰ بلوچستان 

58

کوئٹہ (نمائندہ جسارت) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ خالی اسامیوں پر 4 سال میں بھرتی نہ کرکے آخری چند دنوں میں میرٹ کے منافی 25 ہزار بھرتیاں کی گئیں۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کسی کو بیروزگار کرنا نہیں چاہتی البتہ کسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو وہ عدالت سے رجوع کرے صوبائی حکومت عدالت کے فیصلے پر عملدرآمد کرے گی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ