سندھ میں سی این جی اسٹیشنز بند

44

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سوئی سدرن کمپنی کی جانب سے سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز کو گیس کی فراہمی ہفتہ کے روز معطل کردی جائے گی ۔ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت صوبے بھر کے سی این جی اسٹیشنزکوگیس کی فراہمی ہفتہ کی صبح آٹھ بجے سے اتوار کی صبح آٹھ بجے تک چوبیس گھنٹے کے لیے معطل رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ