6ماہ میں ٹینٹ کینوس کی برآمدات میں 29فیصد اضا فہ

46

کراچی (اسٹاف رپورٹر )رواں ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں ٹینٹ کینوس کی برآمدات میں 29فیصد اضا فہ ہوا ہے ۔گز شتہ ما لی سال کے پہلے 6ماہ میں 4کروڑ 97لا کھ ڈالر کی ٹینٹ کینوس مصنوعات برآمد کی گئی تھی جوا رواں سال کے اسی عرصہ میں 29فیصد اضافے بڑھ کر 7کروڑ 1لاکھ ڈا لر ہو گئی ٹینٹ کینوس کے برآمدات کے مطا بق ہمیں حکو متی سرپر ستی ضروت ہے حکو مت اگر تھوڑی سی سرپرستی کرے تو ٹینٹ کینوس کی بر آمدات کئی گنا بڑھ سکتی ہیں انٹر نیشنل مارکیٹ میں ہماری مصنوعات پسند کی جا تی ہیں مگر دیگر ممالک کی نسبت ہماری مصنوعات مہنگی ہو نے کی وجہ سے خریدار پاکستان سے خریداری نہیں ک

Print Friendly, PDF & Email
حصہ