چین کے بلڈرز اور ڈیولپرز کا آباد ہاؤس کا دورہ

31

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اور چین کی تعمیراتی صنعت کے فروغ اور دونوں ملکوں کے بلڈرز اور ڈیولپرز کے مابین باہمی روابط استوار کرنے کے لیے چین کے بلڈرز اور ڈیولپرز کے ایک وفد نے چائنا کے کمرشل اتاشی گؤا چوئنشائی(Gua Chunshui ) اور آئی سی بی سی کے ڈپٹی سی ای او ڈیوڈ لی کی قیادت میں ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ دیولپرز کے مرکزی دفتر آباد ہاؤس کا دورہ کیا۔اس موقع پر آباد کے چیئرمین محمد عارف یوسف جیوا نے معزز مہمان گؤا چوئنشائی کو آباد کی شیلڈ پیش کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ