اسحق ڈار کے کاغذات نامزدگی کی کاپی کیلیے پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست

20

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے صوبائی الیکشن کمیشن آفس میں سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹیکنوکریٹ اور جنرل نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے اسحاق ڈار کے کاغذات کی کاپی کے لیے باقاعدہ طور پر تحریری درخواست جمع کرا دی۔ تحریک انصاف نے انیس علی ہاشمی ایڈووکیٹ کی وساطت سے درخواست دائر کی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ