اورکزئی ایجنسی،خاندانی تنازعے پر فائرنگ، ایک شخص قتل

71

ہنگو ( آئی این پی ) اور کزئی ایجنسی میں خا ندانی تنازعے پر فائر نگ،ایک شخص قتل دوسرا شدید زخمی،مقتول کا تعلق لو ئر اور کزئی ایجنسی علاقہ خواہ درہ کے قوم ستوری خیل سے ہے ۔ اور کزئی ایجنسی کے لو ئر تحصیل کے علاقہ خواہ درہ میں خا ندانی تنا زعے پر فا ئر نگ کے نتیجے میں ایک شخص مکیل جاں بحق جبکہ دانف خا ن شدید زخمی ہو گیا جسے فوری طو رپر طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ۔ مقتو ل مکیل ولد میا ں جا ن کا تعلق خواہ درہ کے قوم ستوری خیل تپہ ملا خیل سے بتایا جا تا ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ