حبیب شوگرملز نوابشاہ میں 3 روزہمفت آنکھوں کاکیمپ لگائے گی

54

سکھر(نمائندہ جسارت) حبیب شوگر ملز کی جانب سے نواب شاہ میں 11سے 13فروری 2018ء تک مفت آئی کیمپ لگایا جائے گا جس میں کراچی کے مشہور و ماہر ڈاکٹرز مریضوں کا مفت علاج اور آپریشن کرینگے۔مریضوں کیلیے رہنے اور کھانے کا بندوبست بھی کیا گیا ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ