القرآن 

53

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان اور نہایت رحم والا ہے

اے نبیؐ، ان سے کہو (اگر واقعی وہ خدا کے اپنے بنائے ہوئے شریک ہیں تو) ذرا ان کے نا م لو کہ وہ کون ہیں؟ کیا تم اللہ کو ایک نئی بات کی خبر دے رہے ہو جسے وہ اپنی زمین میں نہیں جانتا یا تم لوگ بس یونہی جو منہ میں آتا ہے کہہ ڈالتے ہو؟۔
(رعد: 33)

Print Friendly, PDF & Email
حصہ