عثمان یوسف چیئرمین نادرا مقرر 

130

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت نے عثمان یوسف مبین کو 3 سال کے لیے بطور چیئرمین نادرا کی ذمہ داریاں نبھانے کی اجازت یدی ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی طرف سے جاری
کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے نادرا آئین کے آرٹیکل (5)3 کے تحت موجودہ چیئرمین نادرا عثمان یوسف مبین کو 3 سال کے لیے مزید ذمے داریاں نبھانے کی اجازت دیدی ہے وہ پہلے طے شدہ مراعات ہی حاصل کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ