عائشہ گلالئی کا عمران خان کے مدمقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان

500

پاکستان تحریک انصاف کی منحرف رہنما عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل آئندہ الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔

 تفصیلات کے مطابق جمعہ کو عائشہ گلالئی نے عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا عائشہ گلالئی نے کہا کہ آئندہ انتخابات میں عمران خان کے مدمقابل الیکشن لڑوں گی لوگ مخلص لیڈر کی تلاش میں ہیں۔ عمران خان نے کرپٹ لوگوں کے ساتھ ہاتھ ملایا ہے تحریک انصاف نے سرمایہ داروں اور ج اگیر داروں کو سینٹ ٹکٹ جاری کئے ہیں۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ