وزیراعلیٰ بلوچستان نے اخبارات پر لاگو15 فیصد بلوچستان سروسز ٹیکس ختم کردیا

111

کوئٹہ (آن لائن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے ملک کے باقی صوبوں کی طرح بلوچستان میں بھی اخبارات پر لاگو 15 فیصد بلوچستان سروسز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان کردیا اور کہا کہ اخبارات پر 15 فیصد جو ٹیکس لاگو کیا تھا اس کو بھی ختم کیا جائے گا اور آئندہ کابینہ اجلاس میں اس بارے میں فیصلہ کریں گے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ