اوپو نے اپنے بہترین اسمارٹ فون کی قیمت میں کمی کردی

244

چین کی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی اوپو نے اپنے فلیگ شپ اوپو آر 9ایس کی قیمت کم کر کے آرایم 1398کردی ہے۔

 کمپنی نے گذشتہ اکتوبر میں بھی قیمت میں کمی کر کے آر ایم 1598کر دی تھی ، تازہ ترین قیمت کے ساتھ اوپو نے آر9ایس کو درمیانی سطح کی قیمت کی رینج میں رکھ دیا ہے جو کہ بڑے آر 9ایس پلس کی قیمت سے کم ہے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ

جواب چھوڑ دیں