ناصر حسین شاہ کاایکسپو سینٹر میں الخدمت فاؤنڈیشن کے کیمپ کا دورہ

108

کراچی(رپو رٹ :منیر عقیل انصاری)صوبائی وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سید ناصر حسین شاہ نے بھی کراچی کے مسا ئل کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہا ر کر دیا۔انہوں نے کراچی ایکسپو سینٹر میں5روزہ13ویں بین الاقوامی کتب میلے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کے بعد کراچی ایکسپو سینٹر میں
الخد مت کی جانب سے لگا ئے گئے اسٹالز کے دورے کے مو قع پر میڈیا سے گفتگوکر تے ہو ئے کے الیکڑک کی اوور بلنگ اور کراچی واٹر اینڈ سیو ریج بو رڈ سے پا نی کی قلت پر الخد مت فا ؤنڈیشن کے سروے میں اپنی نشا ند ہی کر دی ہے۔اس مو قعے پر الخد مت فا ؤنڈیشن کی جا نب سے شہر میں مثبت سر گرمیوں کے فروغ اور دیگر مسا ئل کے لییاجتما عی کو ششوں کا حصہ بننے سے متعلق صوبائی وزیرناصر حسین شاہ کو ایک سروے فارم دیا گیا جس پر انہوں نے کے الیکڑک کی اوور بلنگ اور کراچی واٹر اینڈ سیو ریج بو رڈ کی جانب سے پا نی کی قلت اور د دیگر مسا ئل پر اپنی رائے کا اظہا ر کر تے ہو ئے تحر یر کیا کہ شوشل میڈیااور سرکا ری محمکوں سے خط و کتا بت میں مدد،اعلیٰ حکام سے مسا ئل سے متعلق ملا قات اوران مسائل کو حل کر نے کے لیے اپنے آپ کو پیش کر نے کے لیے یقین دہا نی کرائی۔

Print Friendly, PDF & Email