راشد نسیم آج حیدرآباد میں سیرت النبیؐ کے جلسوں سے خطاب کرینگے

42

لاہور (نمائندہ جسارت) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم آج حیدر آباد میں سیرت النبیؐ کے2 جلسوں سے خطاب کریں گے ۔ پہلا جلسہ نماز مغرب کے بعد لطیف آباد کی
مبارک مسجد میں ہوگا جبکہ دوسرا جلسہ عشا کی نماز کے بعد مکی مسجد حیدر آباد میں ہوگا ۔ سیرت النبیؐ کے دونوں جلسوں سے مقامی علما کرام اور جماعت اسلامی کے رہنما بھی خطاب کریں گے ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ