وفاقی انسداد بد عنوانی عدالت میں سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی طلب

12

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی انسداد بد عنوانی عدالت نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو17 جنوری کو طلب کر لیا۔ سابق وزیر اعظم کے خلاف فریڈ سبسڈی کی مد میں اربوں روپے کرپشن کا الزام ہے۔سابق وزیر اعظم و دیگر
کے خلاف ٹیڈاپ اسکینڈل کے 24 مقدمات کی سماعت ہوی۔سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ