کاتالونیا کی آزادی کے لیے ہزاروں افراد کا برسلز میں مظاہرہ

159
برسلز: اسپین کی علاحدگی پسند ریاست کاتالونیا کے رہنما کی تائید میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے
برسلز: اسپین کی علاحدگی پسند ریاست کاتالونیا کے رہنما کی تائید میں مظاہرہ کیا جا رہا ہے

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) برسلز میں کاتالونیا کی خودمختاری کے ہزاروں حامیوں نے ایک بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا۔ جمعرات کے روز ہونے والے اس مظاہرے میں 45ہزار سے زائد افراد نے شرکت کی۔ یہ افراد کاتالونیا کی اسپین سے آزادی اور کاتالونیا کے سابق صدر اور علاحدگی پسند رہنما پوج ڈیمونٹ کی حمایت میں نعرے لگا رہے تھے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ