پنجگور میں ایرانی فورسز کی گولہ باری

23

کوئٹہ (آن لائن) بلوچستان کے علاقے پنجگور میں ایرانی فورسز نے پاکستانی حدود میں 3 مارٹر گولے فائر کیے جو زور دار دھماکے سے پھٹ گئے تا ہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ