وی آئی پی قیدیوں کی متوقع آمد کے پیش نظر اڈیالہ جیل کی آرائش کا فیصلہ

79

اسلام آباد (آن لائن) اڈیالہ جیل راولپنڈی کی سفیدی شروع کردی گئی ہے‘ یہ سفیدی جیل میں وی آئی پی قیدیوں کی متوقع آمد کے پیش نظر کی جارہی ہے اس مقصد کے لیے انسپکٹر جنرل جیل پنجاب نے خصوصی گرانٹ کی منظوری بھی دے دی ہے اور جیل کی آرائش کے لیے شہباز شریف نے بھی خصوصی فنڈز جاری کیے ہیں۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ جیل کی وی آئی پی بیرکوں کی آرائش کی جارہی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ