مسرت خلیل کے صاحبزادے عبداللہ خلیل کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب

52

گزشتہ دنوں پاکستان جرنلسٹ فورم (پی جے ایف) کے رُکن مسرت خلیل کے بیٹے عبداللہ خلیل کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں سابق سعودی سفارتکار ڈاکٹر علی الغامدی، پی آر سی کے کنوینیئر سید احسان الحق، حامد الاسلام خان، دہلی پبلک اسکول کے چیئرمین ضیا عبداللہ ندوی، سعودی کرکٹ سینٹر کے سی ای او ندیم ندوی، جدہ کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر اعجاز احمد خان، پی جے ایف کے صدر شاہد نعیم،چیئرمین امیر محمد خان، جنرل سیکرٹری جمیل احمد راٹھور، اسد اکرام، پاکستان رائٹرز فورم کے صدرانجینئر سید نیاز احمد، میمن سوسائٹی کے جنرل سکرٹری طیب موسانی، سماجی رہنما شمس الدین الطاف، فکاہیہ نگار محمدامانت اللہ، ڈاکٹرمسعود الحسن، عالمی اُردو مرکز کے صدراطہر عباسی، کشمیر کمیٹی جدہ کے ترجمان محمد عامل عثمانی اور دیگر ممتاز شخصیات نے شرکت کی۔ عبداللہ خلیل کی شادی ممتاز سعودی کاروباری شخصیت وجدی باعیسی کی صاحبزادی حیات وجدی کے ساتھ انجام پائی تھی۔

Print Friendly, PDF & Email
حصہ